سیدہ وجیدہ سلیم، اعزازی صدر ICSTSI
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز۔۔۔۔
سیدہ وجیدہ سلیم، اعزازی صدر ICSTSI
آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مختلف شعبہ سے وابستہ خواتین ڈاکٹر سرسجن ، کامرس اینڈ ٹیکسٹائل اور نرسنگ و پروفیسرز خواتین کی کثیر تعداد کے ہمراہ ICSTSI کے آفس میں کیک کاٹنے کی خوبصورت تقریب منعقد کی ،
پروگرام کے آخر میں تمام مہمانوں کا آج کے پروگرام میں شرکت کرنے پر ان کا شکریہ