ہائیکنگ فار کلین اینڈ گرین اسلام آباد ICSTS
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائیکنگ فار کلین اینڈ گرین اسلام آباد ICSTSI۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹریل نمبر 5 پر آج اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز نے اپنے ممبرز اور اسلام آباد کی تاجر برادری کے لیے ہائیکنگ فار کلین اینڈ گرین اسلام آباد کے نام سے آج صحت مند ماحولیاتی سرگرمی کا اہتمام کیا
جس میں اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے معزز ممبرز اور اسلام آباد کی تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی
آخر میں سجاد سرور، صدرICSTSI نے تمام لوگوں کا شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز تقسیم کیے