راجہ عبدلمجید چیئرمین ایڈمنسٹریشن کمیٹی ICSTSI اور اویس ستی ،سابق ایگزیکٹیو ممبر ICSTSI اور کامران سابق ایگزیکٹیوممبر ICSTSI کے اعزاز میں افطار ڈنر اور ان کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی پر وقار تقریب ICSTSI کے آفس میں منعقد کی گئی

جس میں

سجاد سرور، صدر ICSTSI

ثاقب عباسی ، سابق صدر ICSTSI

رانا ایاز احمد ، سابق صدر ICSTSI

طاہر ارائیں، سابق سنئیر نائب صدر ICSTSI

سیدہ وجیدہ سلیم، نائب صدر و ایگزیکٹو ممبر ICSTSI

عمران سکھیرا، ایگزیکٹو ممبر و چئیرمین ٹریڈرز ایکشن کمیٹی ICSTSI

شیخ طیب ، سابق ایگزیکٹیوممبر ICSTSI

خلیل احمد، سیکرٹری جنرل ICSTSI

و دیگر دوستوں نے شرکت کی،

Leave a comment