ممبرز ICSTSIکو بہت بہت مبارک ہو
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز۔۔۔ محترمہ سیدہ وجیدہ سلیم ایگزیکٹیو ممبر و اعزازی نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کو آج مورخہ 8 مارچ ویمن ڈے کے موقع پر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا اعزازی صدر منتخب کیا گیا ہے ، ہم محترمہ سیدہ وجیدہ سلیم کو اعزازی صدر ICSTSI کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا ویمن ڈے کے موقع پر ایک خاتون کو اعزازی صدر بنانا پاکستان بھر کے چیمبرز کی خواتین کی حوصلہ افزائی اور ان کے حقوق کی خاطر ایک نیا آغاز ہے آج کے دن کو معاشرے میں سیاست اور معاشی میدان میں خواتین کی ترقی کا دن بھی منایا جاتا ہے تمام خواتین
ممبرز ICSTSIکو بہت بہت مبارک ہو