ثاقب تاج عباسی ایگزیکٹو ممبر و سابقہ صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز
عبدالوحید بوبی چیئر مین ہیلتھ کمیٹی طاہر آرائیں ایگزیکٹو ممبر و سابقہ سینئر نائب صدر اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اسمال انڈسٹریز آج مورخہ 8 مارچ ویمن ڈے کے موقع پرسیدہ وجیدہ سلیم ایگزیکٹو ممبر کو اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا اعزازی صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوۓ گلدستہ پیش کر رہے ہیں

Leave a comment