·
صدر آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیر ایسوسی ایشن خورشید احمد قریشی کی سربراہی میں چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے اسلام اباد چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا دورہ کیا۔
صدر اسلام اباد چیمبر اف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز اویس ستی ۔۔۔سینیئر نائب صدر طیب شیخ۔۔۔ نائب صدر سردار ظہیر احمد نے ڈیلیگیشن کا استقبال کیا اور پاکستان میں مختلف کاروباری شعبوں میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کے لیے سیر حاصل گفتگو کی اور کہا کہ ہم ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے
چائنیز ڈیلیگیشن نے بھی پاکستان میں مختلف کاروباری شعبوں میں پاکستان کے ساتھ مل کر کاروبار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔اس کے بعد چائنہ ڈیلیگیشن نے صدر اسلام اباد چیمبر سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز اویس ستی کو بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کی
بعد آزاں سینیئر نائب صدر طیب شیخ،۔۔نائب صدر سردار ظہیر،۔۔۔۔صدر ال پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن خورشید احمد قریشی کو بہترین کردگی پر میڈل دئیے اس کے بعد ڈیلیگیشن نے اسلام اباد چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے ڈسپلے سینٹر کاوزٹ بھی کیا