اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے مرکزی آفس کا دورہ کیا ۔

ہائی کمشنر آف سری لنکا برائے پاکستان وائس ایڈمرل موہن وجی وکرامہ نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے مرکزی آفس کا دورہ کیا ۔

صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرور ،قاضی الیاس فاونڈر چیئرمین،آنریری وائس پریزیڈنٹ سیدہ وجیدہ سلیم ،چئیرمین ڈپلومیٹک کمیٹی ،طاہر آرائیں سابق سینئر وائس پریزیڈنٹ ،خلیل احمد سیکریٹری جنرل ،عبدالوحید بابی چیئرمین ہیلتھ کمیٹی ،عمران سکھیرا ایگزیکٹیو ممبر ،اعجاز احمد وڑائچ ،راجہ نزاکت حسین و دیگر نے سری لنکن ہائی کمشنر کا پرتپاک استقبال کیا۔۔اس موقع پر ہائی کمشنر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سری لنکا میں دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو مزید بڑھانے کی اشد ضرورت ہے ، صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرور نے معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا اور انھیں چمبر کی جانب سے سوونئیر کا تحفہ پیش کیا ،

Leave a comment