اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سابق ایگزیکٹیو ممبر شیخ طیب وحید نے صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز محترم سجاد سرور کی سالگرہ کے موقع پر چیمبر کے عہدیداران وایگزیکٹیو ممبران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سابق ایگزیکٹیو ممبر شیخ طیب وحید نے صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز محترم سجاد سرور کی سالگرہ کے موقع پر چیمبر کے عہدیداران وایگزیکٹیو ممبران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا ،جس میں فاونڈر چیئرمین قاضی الیاس ، شیخ وحید ، رانا ایاز ،طاہر آرائیں ،ندیم اختر ، ثاقب عباسی ،عمران سکھیرا ،اختر عباسی ،چودھری خلیل، کامران احمد ، ساجد صاحب ،اویث ستی اور عبدالوحید بابی نے شرکت کی ،اس موقع پر صدر اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز سجاد سرور نے شیخ طیب وحید کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے یہ پرتکلف اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا ،آخر میں شیخ طیب نے تمام شرکاء کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا ۔

Leave a comment